- فتنہ ارتداد، اسباب اور ہماری غفلت شعاری (اداریہ)۔محمد حفیظ اللہ خان المدنی
- ہجری تقویم اسلامی کیلنڈر کی خصوصیات۔مولانا عبد الرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ
- اہل سنت والجماعت کے عقائد۔شیخ محمد بن صالح عثیمین، ترجمہ: عبد الجبار عبد الغنی السلفی
- سوالات کے جوابات۔ڈاکٹر صہیب حسن (لندن)
- صفات باری تعالیٰ؛ چند بنیادی اصول۔فضیلۃ الشیخ عبد الصمد رفیقی حفظہ اللہ
- محبت ایک عبادت۔مولانا سید حسین عمری مدنی ، حیدر آباد
- رسول اللہ ﷺ کا ہنسنا ، مسکرانا اور مزاح فرمانا۔ ( قسط 47)۔ڈاکٹر عبد الرب ثاقب ڈڈلی
- گاہے گاہے باز خواں إیں قصہ پارینہ را۔ڈاکٹر صہیب حسن (لندن)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماہنامہ صراط مستقیم کا شمارہ اگست 2021 نظروں سے گزرا۔ ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے جو کہ بہت عرصے سے جاری ہے۔ اللہ تبارک وتعالی منتظمین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔ فہرست مضامین میں صفات باری تعالیٰ: چند بنیادی اصول۔۔۔فضیلتہ الشیخ عبد الصمد رفیقی حفظہ اللہ تعالیٰ کے نام سے چھپا ہے۔ مدیران سے گزارش ہے کہ مولانا عبد الصمد رفیقی جنوری 2019 میں وفات پاچکے ہیں، جبکہ یہاں مولانا مرحوم کا نام اس طرح درج ہے کہ گویا وہ ابھی تک حیات ہیں۔ مولانا رفیقی رحمۃ اللہ علیہ تحریک کتاب وسنت کے ایک روشن ستارے تھے۔ اللہ تبارک وتعالی مرحوم کے حسنات قبول فرمائے۔ آمین
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
برادر! الله تعاليٰ آپ جو جزائے خیر عطا فرمائے۔ مزید اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کیجیے۔ ان شاء اللہ انتظامیہ تک آپ کی یہ بات پہنچائی جائےگی۔
جزاكم الله خيرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔